한국문학번역원 로고

KLWAVE로고

Sign in New account

TOP

زندگی سے نجات scrap

I have the right to destroy myself

  • Author(s)

    Kim Young-ha김영하

  • Translator(s)

  • Publisher

    Mashal Books

  • Country

    PAKISTAN

  • Language

    Urdu(اُردو)

  • Year Published

    2012

  • Category

    Literary Fiction 순수소설

  • Target User

    Adult 성인

  • Period

    Contemporary 현대

Description 작품 소개

۔’’میں قتل کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا، مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہیں کہ ایک آدمی دوسرے آدمی کو مار ڈالے۔ میں صرف لا شعور کی گہرائیوں میں قید بیمار خواہشات باہر نکالنا چا ہتا ہوں۔ یہ ہوس ایک بارجب آزاد ہو جا تی ہے توپھیلنا شروع کردیتی ہے۔ پھران کا تخیل ہواؤں میں آزادانہ اڑنے لگتا ہے، اور وہ لوگ اپنی مخفی صلاحتیں دریافت کرلیتے ہیں۔۔۔ وہ مجھ جیسے کسی آدمی کاانتظار کررہے ہیں‘‘۔ یہ اس ناول کے مرکزی کردار کا ایک مکالمہ ہے۔ وہ ایک ماہر نفسیات ہے جو کوریا کے دارالحکومت سیول جیسے بڑے شہروں میں رہنے والے ان یاسیت اور قنوطیت زدہ انسانوں کونجات کا راستہ دکھاتا ہے جو زندگی کے ہنگاموں میں اپنا راستہ بھول چکے ہیں اوربے سمت بھٹک رہے ہیں ۔اس ماہر نفسیات کے مطا بق ان کے لئے ایک ہی راستہ ہے۔ اور وہ ہے خود کشی۔ مگر کیسے؟ اس کیسے کا جواب اس ناول کا مرکزی کردار دیتا ہے۔ یہ ناول بیک وقت دلچسپ بھی ہے اور دل ہلا دینے والا بھی۔ Reference: Mashal Books. "زندگی سے نجات" Mashal Books, https://mashalbooks.org/product/i-have-the-right-to-destroy-myself/. accessed 11 Jan 2023. * first published April 30th 1995

Author Bio 작가 소개

Original Work 원작

User's Reviews 리뷰

There are no reviews.

Related Content 관련 콘텐츠